تھیلیسیمیا میں مبتلا پولیس ملازمین کے بچوں کو خون کے عطیات فراہمی یقینی بنائی جا رہی :آئی جی

تھیلیسیمیا میں مبتلا پولیس ملازمین کے بچوں کو خون کے عطیات فراہمی یقینی بنائی جا رہی :آئی جی

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تھیلیسیمیا سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

 پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، تھیلیسیمیا میں مبتلا پولیس ملازمین کے بچوں کو خون کے عطیات فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، لاہور سمیت تمام اضلاع میں تھیلیسیمیا کے خلاف مصروف عمل اداروں کے ساتھ بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کئے جا رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں