بڑے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ جون تک مکمل کر لی جائیگی:مریم اورنگ زیب

بڑے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ جون تک  مکمل کر لی جائیگی:مریم اورنگ زیب

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر لاہور کا پہلا فیز سال کے اندر مکمل کیا جائے گا۔

بڑے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ جون تک مکمل کرلی جائے گی۔ انہوں نے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد کہاکہ 33 سی ایم سپیشل پراجیکس کی ٹا ئم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں ،عوام الناس کی صحت کے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر فوری مکمل کرنے کی تاکیدکی گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں