3ایس ایچ اوز اور چوکی انچارجز کے تقرروتبادلے

3ایس ایچ اوز اور چوکی  انچارجز کے تقرروتبادلے

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لا ہو ر فیصل کا مر ان نے 3 ایس ایچ اوز اور چو کی انچا ر جز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق رائے آصف ایس ایچ او مزنگ ،یاسر عباس ایس ایچ او مناواں،عظیم انور ایس ایچ او ہنجروال،عظیم سب انسپکٹر اڈا پلاٹ رائیونڈ سے چوکی انچارج بائی پاس رائیونڈ ،جمشید ورک سب انسپکٹر چوکی انچارج جوزف کالونی ،سنی سب انسپکٹر سپر ٹاؤن چوکی انچارج ،عاصم سب انسپکٹر چوکی انچارج ہلوکی اور شیخ عمران نواز سب انسپکٹر گجر پورہ سے چوکی جیابگا تعینات کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں