گوشت کی قیمت میں 2 روپے کمی

گوشت کی قیمت میں 2 روپے کمی

لاہور(کامرس رپورٹر)مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوگئی، مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہوگیا۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 2 روپے کمی ہونے سے گوشت کی نئی قیمت 416 روپے مقررکر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں