نادہندگان سے مزید 30 لاکھ کی وصولی

نادہندگان سے مزید 30 لاکھ کی وصولی

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو کی مہم کے 257 ویں روز 55 نادہندگان سے 3.08 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر نادرن سرکل نثار سرور کی زیر نگرانی 6 نادہندگان سے 0.43 ملین وصول کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں