مساجد میں ہیلمٹ ، بغیر لائسنس سمیت دیگر خلاف ورزیوں پر آگاہی لیکچرز
لاہور (کرائم رپورٹر )ٹریفک انسپکٹرز نے مساجد میں ہیلمٹ ، بغیر لائسنس ، ون وے سمیت دیگر خلاف ورزیوں پر آگاہی لیکچرز دیئے ۔
انہوں نے کہا کہ دینی و دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹریفک ایجوکیشن اور روڈ آگاہی بھی لازم و ملزوم ہے۔