سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں خاطر خواہ پیشرفت نہ ہوسکی

 سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ  میں خاطر خواہ پیشرفت نہ ہوسکی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پنجاب حکومت کی منظوری کے باوجود رواں مالی سال سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں خاطر خواہ پیشرفت نہ ہوسکی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پلانٹ کے 6 برس سے اراضی سے متعلق مسائل حل نہ ہوئے ،110 ایکڑ اراضی ایکوائر کرنا معمہ بن چکا ہے ۔واسا کو اراضی ایکوائر کرنے کیلئے پولیس اور اسسٹنٹ کمشنر کی مدد بھی نہ مل سکی۔ منصوبے کی مجموعی کارکردگی دیکھی جائے تو اب تک ایک اینٹ بھی نہ لگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں