صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت پی آئی سی میں اجلاس

صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت  پی آئی سی میں اجلاس

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اجلاس ہوا۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر نے مریضوں کی آسانی کیلئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا۔ متعلقہ افسروں نے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں