پی ایچ اے :شعبہ انجینئرنگ میں بے ضابطگیوں پر انکوائری کاآغاز

پی ایچ اے :شعبہ انجینئرنگ میں بے ضابطگیوں پر انکوائری کاآغاز

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پی ایچ اے کے شعبہ انجینئرنگ میں بے ضابطگیوں پر انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔

اینٹی کرپشن نے پی ایچ اے افسروں کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، آن پے سکیل پر کام کرنے والے ڈائریکٹر انجینئرنگ محمد اصغر کے خلاف تحقیقات شروع کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں