فارما انڈسٹری کے فروغ سے ملکی معیشت مضبوط : عمران نذیر

 فارما انڈسٹری کے فروغ سے ملکی معیشت مضبوط : عمران نذیر

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہا پاکستان میں فارما انڈسٹری کے فروغ سے ہی ملکی معیشت مضبوط اور مستحکم ہو سکتی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایکسپو سنٹر میں تین روزہ پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر نمائش کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ نمائش کا اہتمام پاکستان پی پی ایم اے نے کیا، 100 کمپنیوں کے 400 سٹال لگائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں