’’ففٹی‘‘ کے نام سے مشہور گینگ کا سرغنہ گرفتار

 ’’ففٹی‘‘ کے نام سے مشہور گینگ کا سرغنہ گرفتار

لاہور (این این آئی) متعدد وارداتوں میں ملوث اور ’’ففٹی‘‘ کے نام سے مشہور گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق گرفتار ملزم نے صرف مخصوص ایریا میں مجموعی طور پر 51 وارداتیں کیں،ڈولفن سکواڈ نے ملزم کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے شالیمار چوک سے گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں