سکول اساتذہ کے تبادلوں کیلئے درخواست وصولی شروع

سکول اساتذہ کے تبادلوں کیلئے  درخواست وصولی شروع

لاہور(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن نے تبادلوں کے لیے اساتذہ سے درخواستیں لینا شروع کردیں ۔15جون تک درخواستیں جمع کر ائی جاسکتی ہیں۔

محکمہ نے آن لائن درخواست وصولی کا سلسلہ شروع کیاہے ۔باہمی تبادلوں ، ڈسپوزل اور ترقی پانے والے اساتذہ اپلائی کرسکیں گے ،درخواستوں کی 19 جون تک تصدیق کی جائے گی،21 جون کو تعیناتیوں اور ایڈجسٹمنٹ کے آرڈرز جاری کئے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں