31 نئے قصبوں میں ریسکیو سروس شروع کرنے کا اعلان

31 نئے قصبوں میں ریسکیو  سروس شروع کرنے کا اعلان

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق نے ایمرجنسی سروسز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے  بریفنگ دی۔صوبائی وزیر نے کہا اضلاع اور تحصیل کے بعد 31 نئے ٹاؤنز میں ریسکیو سروس شروع کی جائے گی۔39 نئی تحصیلوں میں ایمبولینس سروس کے بعد فائر سروس شروع کی جارہی ہے ۔ اگلے سال بھکر میں ائیر سٹرپ کی تعمیر کے بعد ائیر ایمبولینس آپریشن بھی ہوسکے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں