انٹرنیشنل سکول کا پی آئی ٹی بی سے معاہدہ

 انٹرنیشنل سکول کا پی آئی ٹی بی سے معاہدہ

لاہور(خبرنگار)پنجاب آئی ٹی بورڈ اور انٹرنیشنل سکول لاہور میں معاہدہ طے پاگیا جسکے تحت پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ جدید فِن ٹیک سلوشن PayZen کو سکول کی فیس وصولی کے نظام کو ڈیجیٹل اور مؤثر بنانے کیلئے نافذ کیا جائے گا۔

پنجاب آئی ٹی بورڈ اور انٹرنیشنل سکول لاہور میں معاہدہ طے پاگیا جسکے تحت پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ جدید فِن ٹیک سلوشن PayZen کو سکول کی فیس وصولی کے نظام کو ڈیجیٹل اور مؤثر بنانے کیلئے نافذ کیا جائے گا۔ اس موقع پر انٹرنیشنل سکول کے پرنسپل شہزاد طاہر، سینئر پروگرام منیجر پی آئی ٹی بی عرفان طاہر موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں