10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی سے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں۔
ساجدہ الرحمان کوعربی،فرح عادل کو جینڈر سٹڈیز، مدیحہ رؤف ہاشمی کو جینڈر سٹڈیز، شاہد اسحاق خان کو جیو انوائرمنٹل کنزرویشن، علی رضا کو ریاضی، شاہد اقبال کو باٹنی، رمشہ دلشاد کو مائیکربائیولوجی، بانو قدسیہ کو سیاسیات، یانگ ہی کوتاریخ اورعالیہ تبسم کوزوالوجی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل پر ڈگریاں جاری کر دی گئیں۔