بجٹ میں اعلیٰ تعلیم یکسر نظر انداز فپواسا کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

بجٹ میں اعلیٰ تعلیم یکسر نظر انداز  فپواسا کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وفاقی بجٹ میں اعلیٰ تعلیم یکسر نظر انداز، فپواسا کا ملک گیر احتجاج کا اعلان۔

فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر مظہر اقبال (صدر) نے کی، جبکہ جنرل سیکرٹری جناب فرید اچکزئی نے اجلاس کی نظامت کی۔ اجلاس میں نائب صدر پروفیسر اختیار علی گھمرو سمیت فپواسا کی تمام چیپٹرز کے نمائندگان نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں