ریلوے اراضی پر عمارت بن گئی،انتظامیہ خاموش

ریلوے اراضی پر عمارت بن گئی،انتظامیہ خاموش

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ لاہور ڈویژن کے افسران کی مبینہ ملی بھگت یا نااہلی، ریلوے اراضی پر دو منزلہ عمارت بن گئی۔

 رہائشیوں نے گلی کے اوپر بھی لینٹر ڈال کر قبضہ کرلیا، لینڈ ڈیپارٹمنٹ خاموش ،ریلوے کی زمین پر ڈبل سٹوری مکان ریلوے ملازمین کی مدد سے بن رہے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ غریب لوگوں کے گھر خالی کرائے جارہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں