سرکاری سکولوں میں آج انسدادڈینگی ڈے

لاہور(خبر نگار) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں آج انسداد ڈینگی ڈے منایا جائے گا۔سکولوں میں صفائی کی خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے ۔
پنجاب کے تمام 38 ہزار سکولوں میں دن منایا جائے گا ،سکولوں میں کسی جگہ پانی جمع نہ ہو۔ واٹر کولر سمیت ائیر کولرز اور جنرل صفائی کی جائے۔