فوڈ سیفٹی ٹیمیں کا چھاپہ،جعلی ڈرنکس یونٹ بند، 2لاکھ جرمانہ

فوڈ سیفٹی ٹیمیں کا چھاپہ،جعلی ڈرنکس  یونٹ بند، 2لاکھ جرمانہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )فوڈ سیفٹی ٹیموں کی چونگی امر سدھو میں واقع بیورجز یونٹ کی چیکنگ، معروف برانڈزکی جعلی ڈرنکس تیار کرنے پر یونٹ بند کر کے 2لاکھ جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابقہ دی گئی ہدایات پر عمل درآمد نہ ہونے پر کارروائی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں