ڈی پی آئی میں اٹیچمنٹ 15افراد کو ایک ماہ کی تنخواہ کا نوٹیفکیشن

لاہور (خبر نگار)ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب میں اٹیچمنٹ پر مختلف حیثیتوں میں کام کر رہے ہیں ،ان میں سے پندرہ افراد کو عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر ایک ماہ کی بنیادی سیلری بطور اعزازیہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری ۔
تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق مختلف کالجز کے آفیسرز / آفیشلز جو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب میں اٹیچمنٹ پر مختلف حیثیتوں میں کام کر رہے ہیں۔