6 نئے سرکاری کالجز بنانے کا فیصلہ

6 نئے سرکاری کالجز بنانے کا فیصلہ

لاہور(خبر نگار)لاہور میں چھ نئے کالجز بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ڈائریکٹر لاہور کالجز نے نئے کالج بنانے کیلئے زمین کی نشاندہی کردی،تین کالجز ضلعی لاہور میں بنائے جائینگے۔تین نئے کالجز قصور میں بنائے جائینگے۔

نئے کالجز کیلیے زمین کی نشاندہی کے لیے کالجز سربراہان کی ڈیوٹی لگا دی گئی۔کالجز کیلیے شہری علاقوں میں 15 سے 20 کنال زمین کی نشاندہی کی جائے۔ دیہی علاقوں میں 20 سے 30 کنال کی زمین کی نشاندہی کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں