مختلف لیبر تنظیموں نے بجٹ کو مزدور کش قرار دیدیا

مختلف لیبر تنظیموں نے بجٹ  کو مزدور کش قرار دیدیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)پنجاب کی مختلف لیبر تنظیموں نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا تمام مزدور رہنماؤں نے وفاقی بجٹ کو مزدور کش قرار دے دیا۔۔۔

آل پاکستان لیبر یونین کے مرکزی صدر اور پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور احمد کا وفاقی بجٹ پر پنجاب کی مختلف لیبر تنظیموں کی پریس کلب لاہو میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں پیپلزپارٹی کے حکومتی اتحاد میں ہونے کے باجود نہ صرف وفاقی بجٹ کو مسترد کیا ہے بلکہ کے پی کے اور سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا ہے ۔بجٹ میں مزدوروں کے مسائل کا خیال نہیں رکھا گیا۔مزدور خون پسینہ ایک کرتا ہے، مگر مطلوبہ معاوضہ نہیں ملتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں