وارداتوں کی ففٹی کرنے والاگینگ کاسرغنہ گرفتار

 وارداتوں کی ففٹی کرنے  والاگینگ کاسرغنہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے لاہور میں وارداتوں کی ففٹی کرنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار کرلیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے کارروائی کے دوران ملت پارک کے علاقے سے وارداتوں کی ففٹی کرنے والے ملزم سکندر عباس کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔گرفتارملزم پر ڈکیتی، چوری، جھپٹا، گینگز و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں