برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 66 روپے کلو کمی

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 66 روپے کمی سے 366 روپے۔۔۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 45 روپے کمی سے 253 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 317 روپے فی درجن پرمستحکم رہی۔ پانچ روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں 124 روپے کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔