پی پی رہنماؤں کی خواتین ونگ بھکر کی صدر کے قتل کی مذمت

لاہور (سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف،جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ اور سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے۔۔۔
پیپلز پارٹی ویمن ونگ بھکر کی صدر سیدہ ثمرہ بتول کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قتل کے پس پردہ محرکات سامنے لانے ،ڈی پی او بھکر سے فوری تفتیش کرکے ملزم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔