عدالت حاضری پرآیا ملزم فرار

عدالت حاضری پرآیا ملزم فرار

قصور(خبرنگار)عدالت میں حاضری کیلئے آیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا، ملزم محمد ارشد کے خلاف 13/9cکا مقدمہ درج ہے۔۔۔

 ملزم کو اے ایس آئی امین دیگر ملازمین کے ہمراہ عدالت میں حاضری کے لیے لایا تھا،ملزم پولیس کو جھانسہ دیکر موقع سے فرار ہوگیا،پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں