مختلف مقامات سے 2 لاشیں برآمد

 مختلف مقامات سے 2 لاشیں برآمد

قصور(خبرنگار)شہر کے گردونواح میں دو مختلف مقامات سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، ریلوے پل نہر راجہ جنگ کے قریب سے 35 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی۔۔۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق متوفی کے سر پر چوٹ کے نشان موجود ہیں، پرانی منڈی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے ،پولیس لاشیں قبضہ میں لیکر مصرو ف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں