3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی پنجاب سوسائٹی پولیس نے 3 رکنی ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور و سنیچر گینگ گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کے این ایف سی سوسائٹی کے قریب ملزموں زین ، عامر اور راہول کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں