550لٹر سفید محلول تلف گاڑی اور ممنوعہ نیلے ڈرم ضبط
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) شہر میں جعلی دودھ لانے والی گاڑی پکڑی گئی، ڈیری سیفٹی ٹیموں نے لاہور اور مضافات میں۔۔۔
دودھ کی چیکنگ کی اور 550 لٹر سفید محلول تلف کر کے گاڑی اور ممنوعہ نیلے ڈرم ضبط کرلئے، پکڑی جانے والی گاڑی مالک پر مقدمہ درج کر ا دیا گیا۔ شہر کے داخلی راستوں پر ناکہ بندیاں کر کے 2 لاکھ 77 ہزار 330 لٹر دودھ کی چیکنگ کی گئی۔ ؤ