فیصل محمود چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب تعینات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)فیصل محمود کو چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
سابق چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب اظہر سلیمی کی ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں عارضی چارج سونپا گیا ۔محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔