1 ہزار 565 کلو زائدالمیعادگوشت مصنوعات تلف

 1 ہزار 565 کلو زائدالمیعادگوشت مصنوعات تلف

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ہربنس پورہ میں گوشت مصنوعات تیار کرنے والے یونٹ کی چیکنگ کی گئی، 1 ہزار 565 کلو زائدالمیعاد اشیا تلف کرکے یونٹ بند کر دیا گیا۔۔۔

 صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات، گندے فریزر میں بدبودار ایکسپائر گوشت رکھا پایا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق ناقص کباب، کوفتے تکے زمین پر رکھے پائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں