ملزمہ کی سزا معطلی درخواست ،خلیل الرحمن قمرو دیگر کو نوٹس

 ملزمہ کی سزا معطلی درخواست ،خلیل الرحمن قمرو دیگر کو نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی مجرمہ آمنہ عروج کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔

عدالت نے خلیل الرحمن قمر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں