کرنٹ لگنے سے معمر جاں بحق

 کرنٹ لگنے سے معمر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ ٹمبر مارکیٹ میں جوتوں کے کارخانے میں کرنٹ لگنے سے معمر جاں بحق ہو گیا۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق جوتے بنانے والے کارخانہ کے غسل خانے میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 73 سالہ شخص موقع پر دم توڑ گیا۔متوفی کی شناخت عبدالخالق کے نام سے ہوئی جو رحیم یار خان کا رہائشی تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں