رحمان بابا ایکسپریس کو بھریاروڈ ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ سٹاپ کی اجازت

لاہور(اے پی پی)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی-پشاور-کراچی کے درمیان چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس 47اپ/48ڈاؤ ن کو بھریاروڈ ریلوے سٹیشن پر2 منٹ کیلئے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی۔
عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی-پشاور-کراچی کے درمیان چلنے والی رحمان بابا ایکسپریس 47اپ/48ڈاؤ ن کو بھریاروڈ ریلوے سٹیشن پر2 منٹ کیلئے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق عوام کو یہ سہولت 3ماہ کے لئے عارضی بنیادپر حاصل ہو گی۔اس فیصلے پر فوری عمل درآمد ہوگا۔