ہم سب پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس

لاہور(خبر نگار، کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ہم سب پاکستان کے عنوان سے بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس منعقد کی جس کا مقصد قومی اتحاد اور بین المذاہب یکجہتی کو فروغ دینا تھا۔
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ، صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد، انجینئر خالد عثمان، محمد علی میاں، ،لیاقت بلوچ، خرم نواز گنڈاپور، سردار بشن سنگھ بیدی اور دیگر نے خطاب کیا۔