4 من مضر صحت گوشت برآمد
لاہور (کرائم رپورٹر) موٹروے پولیس نے لاہور میں فروخت کیلئے جانیوالا ساڑھے 4 من مضر صحت گوشت برآمدکر لیا۔
پٹرولنگ افسروں نے مانگا منڈی کے قریب مشکوک گاڑی کا تعاقب کر کے 2 ملزموں کو گرفتار کیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے