پنجابی اور پنجابیت پر بین الاقوامی کانفرنس آج شروع

پنجابی اور پنجابیت پر بین الاقوامی  کانفرنس آج شروع

لاہور ( خبر نگار)ورلڈ پنجابی کانگریس کے زیرِ اہتمام پنجاب، پنجابی اور پنجابیت پر 35ویں بین الاقوامی کانفرنس لاہور میں آج 21 سے 22 جون تک ڈیوس روڈ پر ہوٹل میں منعقد کی جائے گی۔

کانفرنس کا مرکزی موضوع پنجاب، پنجابی اور پنجابیت ہو گا جس کے ذیلی موضوعات خطے میں امن کا فروغ، امن اور صوفی ازم کے فروغ میں زبان اور ثقافت کا کردار ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں