ایل ڈی اے پراپرٹی پر تعمیراتی ملبہ،ڈی جی کی ناراضی

ایل ڈی اے پراپرٹی پر تعمیراتی ملبہ،ڈی جی کی ناراضی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے چائنہ سکیم گجرپورہ کا دورہ کیا۔

ایل ڈی اے ملکیتی پراپرٹی پر تعمیراتی ملبہ ڈالنے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایل ڈی اے ،واسا اور ضلعی انتظامیہ کو مل کر فوری ملبہ ہٹانے کی ہدایت کی۔ ڈی جی نے ایل ڈی اے ملکیتی پراپرٹیز پر بورڈز اورباڑلگانے کی ہدایت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں