پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی نے محمدسلمان ولدمحمداسلم کوکامرس،عائشہ پرویزدخترپرویزمحبوب ملک کوپبلک ہیلتھ،انعام الرحمان ولدحافظ محمداسماعیل کوفارمیسی(فارماکولوجی)،صغیر احمد ولد طالب حسین کوکیمسٹری،فرح نازدخترریاض احمد کو مالیکیولر بیالوجی، ماریہ قبطیہ دخترمحمدیوسف کو کامرس۔۔۔

عاصم محمودخان ولدمحمدفاضل خان کوانفارمیشن مینجمنٹ،بشریٰ بانودخترمحمد ایوب کو اردو، عائشہ جاوید دخترجاوید اخترکو کیمسٹری، شمریز اقبال ولداللہ دتہ کو جینڈرسٹڈیز،حافظ زاہد محمود ولد محمد بشیرکو عربی اورمومل اکرم د خترمحمد اکرم کو کیمسٹری کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی منظوری کے بعد ڈگریاں جاری کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں