گاڑی سے اسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے ملتان روڈ سیاہ شیشوں والی گاڑی سے آتشیں اسلحہ برآمد کرکے 5 ملزمان گرفتار کرلیے، ملزمان کاشف علی، محمد راحت، عظیم انور، محمد منصب، بشارت علی کو گرفتار کرکے اسلحہ سمیت تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا گیا۔
ملتان روڈ سیاہ شیشوں والی گاڑی سے آتشیں اسلحہ برآمد کرکے 5 ملزمان گرفتار کرلیے، ملزمان کاشف علی، محمد راحت، عظیم انور، محمد منصب، بشارت علی کو گرفتار کرکے اسلحہ سمیت تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا گیا۔