بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس

لاہور(اے پی پی)تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس ایوان کارکنان تحریک پاکستان ادارہ نظریہ پاکستان میں میاں فاروق الطاف کی زیر صدارت ہوا۔
تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس ایوان کارکنان تحریک پاکستان ادارہ نظریہ پاکستان میں میاں فاروق الطاف کی زیر صدارت ہوا۔ بیرسٹر ولید اقبال، محمد سلیم ملک، شاہد اکرام صدیقی بھی موجود تھے۔