ڈی جی پی ایچ اے کا دورہ

ڈی جی پی ایچ اے کا دورہ

لاہور(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی منصور احمد نے گریٹر اقبال پارک کا اچانک دورہ کیا۔

ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی منصور احمد نے گریٹر اقبال پارک کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے پارک میں دستیاب سہولیات، سکیورٹی اور تفریحی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر ایڈمن نے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں