سانپ کے ڈسنے سے نوجوان زخمی

 سانپ کے ڈسنے سے نوجوان زخمی

تلونڈی(نامہ نگار)ویرکے کا رہائشی نوجوان کھیتوں کو پانی لگاتے ہوئے سانپ کے ڈسنے سے زخمی ہوگیا۔۔۔

 نوجوان ہاشم کو گزشتہ رات کھیتوں کو پانی دیتے ہوئے زہریلے سانپ نے ہاتھ پر ڈس لیا۔ متاثرہ نوجوان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں