قالین نمائش کی تیاریوں بارے جائزہ اجلاس
لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عتیق الرحمان اور وائس چیئرمین ریاض احمد نے کہا۔۔۔
غیر ملکی خریداروں کی بڑی تعداد نے ہاتھ سے بنے قالینوں کی نمائش میں شرکت کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایسوسی ایشن کے دفتر میں نمائش کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔