مرکزی علما کونسل کا عشرہ امن بنانے کا اعلان

مرکزی علما کونسل کا عشرہ امن بنانے کا اعلان

لاہور (این این آئی) مرکزی علما کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس شوری ٰکا اجلاس صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم تا 10 محرم فاروقؓ و حسینؓ و عشرہ امن کے طور پر منایا جائے گا۔ شجر کاری مہم کا آغاز بھی کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں