سبزہ زار سے 4 منشیات فروش گرفتار

سبزہ زار سے 4 منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے 4 منشیات فروش گرفتار کرلئے۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے مختلف مقامات سے منشیات فروخت کرتے ہوئے۔۔۔

 ابراہیم، اکرم، عمران اور اسد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے مجموعی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی 6 کلو 540 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں