یو ای ٹی، 25 واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح

یو ای ٹی، 25 واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح

لاہور (خبر نگار) یو ای ٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے مین کیمپس میں 25 جدید آر او واٹر فلٹریشن پلانٹس اور واٹر کولرز کا افتتاح کر دیا۔

یو ای ٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے مین کیمپس میں 25 جدید آر او واٹر فلٹریشن پلانٹس اور واٹر کولرز کا افتتاح کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں