چیف ایگزیکٹو آفیسر روڈا عمران امین کے کنٹریکٹ میں توسیع

چیف ایگزیکٹو آفیسر روڈا عمران  امین کے کنٹریکٹ میں توسیع

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)سی ای او روڈا عمران امین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی گئی۔پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

سیکرٹری ہاؤسنگ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں دو سال کی توسیع دی گئی۔ عمران امین کے بطور سی ای او روڈا کنٹریکٹ میں توسیع 13 جون 2027 تک دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں