خواتین سے پرس چھیننے والا گینگ گرفتار

خواتین سے پرس چھیننے والا گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی نادر آباد پولیس نے راستے میں جاتی ہوئی خواتین سے پرس چھیننے والے گینگ کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کیمطابق گینگ کے سرغنہ اور دانیال سے موٹر سائیکل، طلائی زیوارت، نقدی، موبائل فونز، 2 پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں