آڈٹ رپورٹ نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا : جماعت اسلامی

 آڈٹ رپورٹ نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا : جماعت اسلامی

لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے آڈیٹر جنرل کی تازہ رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا صوبے میں کرپشن کی انتہا ہوچکی۔۔۔

 وزراء کی کارکردگی کہیں نظر نہیں آتی، یوں محسوس ہوتا ہے کہ ساری حکومت ہی ٹک ٹاک بنانے میں مصروف ہے۔ پنجاب حکومت کی 10کھرب کی بے ضابطگیوں،لوٹ مار،مالی بد عنوانی اور سرکاری فنڈز کا غلط استعمال نے مریم نواز شریف کی گڈ گورننس کا پول کھول دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں